بھارتی اداکارہ پریا پرکاش واریئر فلم کی شوٹنگ کے دوران گر پڑیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایک گانے کی ویڈیو میں آنکھ مارنے کے انداز سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی پریا پرکاش شوٹنگ کے دوران ہیرو کی پیٹھ پر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے زمین پر جاگریں۔
خبرایجنسی کے مطابق پریا پرکاش اپنی پہلی تیلگو فلم ’چیک‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
گانے کی شوٹنگ کے دوران ایک سین میں انہیں دوڑتے ہوئے ہیرو نتھین کی پیٹھ پر سوار ہونا تھا تاہم وہ ایسا کرنے کی کوشش کرنے میں ناکام ہوگئیں اور کمر کے بل زمین پر گرگئیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس موقع پر سیٹ پر موجود عملے نے انہیں فوری طور پر اٹھایا اور خیریت دریافت کی جس پر اداکارہ کا کہناتھا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور سین کی شوٹنگ جاری رکھنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News