Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اچھی خبر

Now Reading:

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اچھی خبر

سعودی عرب نے 31 مارچ سے ایرپورٹس کھولنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب جانے والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، سعودی عرب نے 31 مارچ سے ایرپورٹس کھولنے کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ایرلائنز ایس او پی کے تحت فلائٹس آپریشن بحال کرسکینگی۔

یاد رہے اس سے قبل سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے مسافروں پر عارضی سفری پابندی عائد کر دی تھی۔

حکام کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کی عالمی وبا کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا تھا۔

Advertisement

سعودی حکام کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا تھا کہ پاکستان، برطانیہ، جرمنی، انڈیا، آرجنٹینا، سویڈن، فرانس، مصر، جاپان اور دیگر کچھ ملکوں کے مسافروں کے سعودی عرب داخلے پر عارضی پابندی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر