Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی شاہی خاندان کی توہین، سرورق پر ملکہ اور میگھن مارکل کی مضحکہ خیز کارٹون شائع

Now Reading:

برطانوی شاہی خاندان کی توہین، سرورق پر ملکہ اور میگھن مارکل کی مضحکہ خیز کارٹون شائع

فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے میگزین کے سرورق پر ملکہ اور میگھن مارکل کی مضحکہ خیز کارٹون شائع کردیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ الزبتھ کو امریکی پولیس اہلکار جب کہ میگھن مارکیل کو سیاہ فام امریکی جارج فلائڈ سے تشبیہ دے ڈالی۔

کارٹون میں ملکہ الزبتھ کو امریکی پولیس اہلکاراور میگھن کو ’’جارج فلائیڈ ‘‘ سے تشبیہ دینے پر برطانوی شہریوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

اس حوالے سے برطانوی شہری غم وغصے کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔

تاہم شاہی محل سمیت شہزادے ہیری اور میگھن مارکل نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ شاہی خاندان  سمیت شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے چارلی ہیبڈو کی اس جرات پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر