Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک پر پابندی پر حریم شاہ کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

ٹک ٹاک پر پابندی پر حریم شاہ کا بیان سامنے آگیا

ہائیکورٹ کی طرف سے ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے کو حریم شاہ نے درست قرار دیدیا۔

واضح رہے کہ جب اس ایپ کو بند کیا گیا  تو ہم نے آواز اٹھائی کہ  پابندی کسی مسئلہ کا حل نہیں ۔

مزید پڑھیں

حریم شاہ کس مشکل میں گرفتار؟

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے حال میں ایک حادثے کا شکار...

تاہم اس کے باوجود کچھ لوگوں نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے جان تک دے دی۔

اس حوالے سے حریم شا ہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی حرکتیں کرنے کے بعد حکومت کو مجبور کیا گیا کہ احکامات صادر کیے جائیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں اس فیصلے پر عوام کو قصور وار قرار دیتی ہوں کیونکہ ہماری عوام ایسی ہے کہ اسے کوئی چیز مل جائے تو ہم اعتدال کی بجائے اس کا غلط استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

حریم شاہ نے اپنے مداحوں کو  پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت جب بھی کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اس میں ہمیں مد نظر رکھتے ہوئے کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہمیں اگر کوئی ویڈیو بنانی ہے تو ایسی ویڈیو بنائیں جس کا کوئی مقصد ہو بنا کسی مقصد کے ویڈیو بنانا میری سمجھ سے با لا تر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر