Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر نے اپنے ’لوو‘ پر سے پردہ اٹھادیا

Now Reading:

نیلم منیر نے اپنے ’لوو‘ پر سے پردہ اٹھادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ’لوو‘ پر سے پردہ اٹھا دیا۔

اداکارہ نیلم منیر نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک دلکش تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

نیلم منیر نے اپنا آئیڈیل کس کو قرار دے دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے آئیڈیل کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

Advertisement

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قاتل نگاہیں رکھنے والی اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے نیلم نے لکھا کہ ان کا ’لوو‘ سرخ رنگ ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

نیلم پاکستان کی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی رہیں۔

اداکارہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے دلچسپ لمحات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر