Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان، راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گرگیا

Now Reading:

افغانستان، راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گرگیا

افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گرگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔

غیرملکی ایجنسی کے مطابق ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کردیا ہے، برفانی تودے کے ملبے سے 16 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہناہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر