Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرعی شعبے میں ترقی کے بغیر ملکی معیشت کا پہیہ آگے نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو

Now Reading:

زرعی شعبے میں ترقی کے بغیر ملکی معیشت کا پہیہ آگے نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں ترقی کے بغیر ملکی معیشت کا پہیہ آگے نہیں چل سکتا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ زراعت کے وزیر اسماعیل راہو کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسماعیل راہو نے محکمہ زراعت کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں زرعی شعبے میں موجودہ بہتری خوش آئند ہے، زرعی شعبے میں ترقی کے بغیر ملکی معیشت کا پہیہ آگے نہیں چل سکتا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ایک زرعی ملک کی وفاقی حکومت زراعت کے شعبے کو مکمل نظرانداز کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر