Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

Now Reading:

کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

بچے کی پیدائش کے بعد سے ہی کرینہ اور سیف کے چاہنے والوں کو اس تصویر کا بےصبری سے انتظار تھا تاہم آج ان سب کا انتظار ختم ہوا اور کرینہ نے آخر کار پہلی جھلک جاری کردی ہے۔

اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں کرینہ کپور نے اپنے  بیٹے کو اپنے کندھے پر اٹھایا ہوا ہے۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں کرینہ کپور نے لکھا ہے کہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو خواتین نہیں کرسکیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا پاکستانی طلباء کیلئے اہم اعلان

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی طلباء کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔...

دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کی پہلی سیلفی کے چرچے

بالی وڈ کی بیبو یعنی خوبرو اداکارہ کرینہ کپورخان نے اپنے دوسرے...

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر