عائشہ عمر نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون...
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا دکش لباس زیب تن کی ہوہیں ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم اداکارہ عائشہ عمر کی نئی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ہیں۔
واضح رہے کہ انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب دیا تھا۔
یہ ہی نہیں کامنٹس میں اداکارہ عائشہ عمر کی تعریف کا سلسلہ تھما نہیں اور اداکارہ کے ایک اور مداح نے اداکارہ کے لیے کہا کہ ان کا یہ نیا لُک بہت اچھا لگ رہا ہے۔
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News