Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں کمی واقع

Now Reading:

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں کمی واقع

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی کے دوران بے روزگاری کی شرح 12 اعشاریہ 6 فیصد رہی تھی۔

 جبکہ 2020 کی تیسری سہ ماہی میں یہ شرح 14 اعشاریہ 9 فیصد تھی۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے اہم اعلان...

اس حوالے سے سعودی جنرل اتھارٹی آف اسٹیٹسٹکس کا کہنا ہے کہ مردوں میں بے روزگاری 4 اعشاریہ 4 سے، چار فیصد تک کم ہوئی۔

Advertisement

 جبکہ خواتین میں بے روزگاری کی شرح 24 اعشاریہ 6 سے کم ہوکر 20 اعشاریہ 2 تک آگئی۔

سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ 93 فیصد بے روزگار نجی شعبے میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب تین چوتھائی خواتین اور آدھے سے زیادہ بے روزگار مرد صرف اس صورت میں نجی شعبے میں کام کرنا چاہیں گے جب انہیں آنے جانے کے لیے ایک گھنٹہ کام کے اوقات کار میں سے دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر