Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضا گیلانی ہی چیئرمین سینیٹ بنیں گے، بلاول بھٹو

Now Reading:

یوسف رضا گیلانی ہی چیئرمین سینیٹ بنیں گے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ،انشاء اللہ یوسف رضا گیلانی ہی چیئرمین سینیٹ بنیں گے کیونکہ وہ حقیقی اورقانونی طور پرمنتخب چیئرمین ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اہم بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی آئین اور پارلیمان کی بالادستی میں یقین رکھتی ہے لیکن پولنگ اسٹیشن پرپولنگ عمل کو پارلیمانی کارروائی قرارنہیں دیا جاسکتا۔

بلاول بھٹونےکہا کہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پرزائیڈنگ افسرکے اس فیصلے کو چیلینج کیا تھا جوکہ سینیٹ کی پولنگ اسٹیشن میں دیا تھا اور اس پر زائیڈنگ افسر نے 7 ووٹ پہ نشاندھی کرتے ہوئے مسترد کیئے تھے کہ یہ یوسف رضا گیلانی کو ملے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ بالا فورم سے رجوع کرنا ہمارا حق ہے جو ہم انصاف حاصل کرنے کے لیئے استعمال کریں گےاورآئین ہمیں پارلیمان کی کارروائی پرسوال اٹھانے سے روکتا ہے لیکن یہ پارلیمانی کاروائی نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کی الیکشن چوری کرنے کے لئے پریزائڈنگ آفیسر کے ذریعےغلط کھیل کھیلا گیا اور یہ معاملہ سسٹم کے لیئے ایک امتحان تھا کیونکہ مستقبل میں بھی اس عمل کو دہرایا جاسکتا ہے جس سے جمہوری اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔

Advertisement

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی قانونی دروازہ کھٹکائے گی اور میسر فورمز پریہ معاملہ اٹھائے گی کہ الیکشن چوری کو قائم رکھنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف کل اٹھائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر