Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے، حمزہ شہباز نے خوش آمدید کہا

Now Reading:

بلاول ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے، حمزہ شہباز نے خوش آمدید کہا
بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے اہم ملاقات کرینگے۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات کےلئےبلاول بھٹو کے ہمراہ پیپلزپارٹی کا وفد بھی ہے ، جس میں یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضی اور چوہدری منظور شامل ہیں۔

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کی ملاقات میں چئیرمین سینیٹ، حکومت کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ سمیت دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر