Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات

Now Reading:

وزیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین ایس ای سی پی نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین ایس ای سی پی نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی پاکستان میں سرمایہ کاری اور معاشی گروتھ کو فروغ دے رہا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں چیئرمین ایس ای سی پی نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایس ای سی پی کی کار کردگی پر بریفنگ دی ہے۔

چیئرمین ایس ای سی پی نے کاروبار میں سہولت اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایس ای سی پی کی کارکردگی  کو سراہا۔

Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستان میں کاروبار اور دوست ماحول پیدا کرنے میں ایس ای سی پی کو تعاون کی یقین دہانی  کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر