Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

شہباز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی، کسی کیس کی ضمانت عدالت سے بری ہونے کے مترادف نہیں، ضمانت میں یہ نہیں لکھا کہ انہوں نے چوری، ڈکیتی نہیں کی ہے۔

لاہور میں رمضان بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق نے کہا کہ پہلے خاموشی پھر پی ڈی ایم سے علیحدگی اور اب ضمانت، میم اور شین لیگ خود ہی جواب دیں کہ اس کے پیچھے کیا کہانی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں حکومتی پالیسیوں پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو رہا، مختلف مافیاز چینی کی قلت پیدا کر رہے ہیں، چینی اسٹالز پر لگے رش کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مقابلہ مہنگائی لیگ کے خلاف ہے، عثمان بزدار مہنگائی کے خلاف ٹف میچ کھیل رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر