Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: 3 روز سے جاری احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال

Now Reading:

کراچی: 3 روز سے جاری احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال
کراچی کا موسم

شہرقائد میں 3 روز سے جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد بند سڑکیں کھول دی گئیں اور شہر بھر میں ٹریفک کی روانی بھی بحال ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت صورتحال معمول پر آگئی ہے، کہیں پر بھی روڈ ٹریفک کے لیے بند نہیں ہے۔ اسٹار گیٹ، کورنگی، ٹاور چوک سمیت مختلف علاقوں میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق بلدیہ حب ریور روڈ پر جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ کوٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز شارع فیصل پر اسٹارگیٹ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا جبکہ مظاہرین نے بھی پولیس پر پتھراؤ کیا۔

سندھ پولیس کے مطابق پتھراؤ سے ایس ایس پی عرفان بہادر سمیت کئی اہلکار زخمی ہوئے۔

Advertisement

موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر جانے والے بھی کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر