Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت عوام کی چیخ وپکار سننے کو تیار نہیں ، شیری رحمان

Now Reading:

حکومت عوام کی چیخ وپکار سننے کو تیار نہیں ، شیری رحمان
شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہےکہ حکومت عوام کی چیخ وپکار سننے کو تیار نہیں ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں پی پی رہنما شیری رحمان نے حکومت پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کا اپنی تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا تو مہنگائی میں پسی عوام کیسے گزارہ کرے گی؟

Advertisement

ان کا مزید کہنا ہےکہ بلوچستان کے ملازمین ایک ہفتے سے احتجاج کر رہے ہیں، مظاہروں کی وجہ صوبے کا پورے ملک سے رابطہ منقطع ہے۔ تباہی سرکار کو کوئی پرواہ ہی نہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر