Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
تعلیمی

سندھ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پہلی سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں عملی طور پر کلاسز بند کر دی گئی ہیں،عملی طور پر کلاسز 17 مئی تک بند رہیں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تدریسی عمل صرف آن لائن جاری رکھنے کی اجازت ہوگی جبکہ اسکول پرنسپل کو ضروری عملہ بلانے کی اجازت ہوگی۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ طلبہ کو ہفتے وار ہوم ورک عملی طور پر، واٹس اپ اور ای میل کے ذریعے دینے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
شدید گرمی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر