Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کے بعد پہلے ورکنگ ڈے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، مریم اورنگزیب

Now Reading:

عید کے بعد پہلے ورکنگ ڈے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، مریم اورنگزیب
گورنرسندھ

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عید کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پرعمران خان نے شہباز شریف کا نام  ای سی ایل میں  شامل کروا دیا۔

ترجمان ن لیگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو عید کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پر عوام کو 19 فیصد مہنگائی سے نجات دلانے کا اقدام کرنے کی کوئی توفیق نہ ہوئی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کا خوف یہ ہے کہ عمران صاحب، کابینہ ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اطلاعات کی ایک گھنٹے میں دو پریس کانفرنسز ہوئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران صاحب سیاسی انتقام میں اندھے ہوچکے ہیں، انہیں عوام کے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے،عمران صاحب کو عید کے دن دفتر خارجہ کھلوا کر فلسطین پر قرارداد تیار کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔

مریم اورنگزیب نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب کو عید کے دن وزارت خزانہ کھلوا کر عوام کو ریلیف دلانے کی کوئی توفیق نہ ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر