Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کی وجہ سے سندھ میں پانی کا بحران سنگین ہو چکا ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

وفاقی حکومت کی وجہ سے سندھ میں پانی کا بحران سنگین ہو چکا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی وجہ سے سندھ میں پانی کا بحران سنگین ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن سندھ اسمبلی صادق میمن سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کے ضلعی صدر سے ٹھٹھہ کے عوامی مسائل کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

اس دوران بلاول بھٹو کو پی پی پی کے ضلعی صدر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ اور مکلی کی عوام پانی کی قلت کے حوالے سے مسائل سے دوچار ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ٹھٹھہ اور مکلی کے اسپتالوں اور ذرائع آمدورفت کے نظام کو مزید بہتر کرنے کے لئے پیپلزپارٹی ضلع کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر