Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گل قند کا استعمال گرمی سے رکھے محفوظ

Now Reading:

گل قند کا استعمال گرمی سے رکھے محفوظ

 گلاب کے پھول کی پتیوں سے بنی خوش ذائقہ گل قند مٹھائی کے استعمال کرنے کی متعدد وجوہات اور صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق گل قند کے استعمال سے حاصل ہونے والے فوائد بے شمار ہے اور اس کے استعمال سے صحت مند زندگی گزارنے میں بھی مدد حاصل ہوتی ہے۔

گرمیوں میں گھر سے باہر نکلتے ہوئے کچھ مقدار میں گل قند کھالی جائے تو شوگر اور لو بلڈ پریشر سے کافی حد تک نجات مل سکتی ہے۔

گل قند کے پانی سے لو لگنے یا پانی کی کمی سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔

گل قند کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن میں بہتر نیند، قبض سے نجات، تیزابیت، اپھار جیسی بے شمار شکایات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔

Advertisement

 گل قند کو کھانے کے بعد بطور میٹھا کھایا جا سکتا ہے جس کے نتیجے میں انسان تیزابیت اور درد جیسی شکایات سے بچ جاتا ہے۔

گل قند کے استعمال سے نظام ہاضمہ بھی بہتر ہوتا ہے۔

خیال رہے مصروف اور تھکاوٹ سے بھر پور دن گزارنے کے بعد جب پر سکون نیند کی ضرورت ہو تو گل قند کا ایک چمچ یا حسب ذائقہ ایک گلاس دودھ میں ملا کر پی لیں، گرمیوں  میں پر سکون نیند کا یہ سستا ترین حل ہے۔

گل قند بنانے کا طریقہ

گلاب کے پھول کی پتیاں دھو کر سکھالیں، اب  کانچ کے ایئر ٹائٹ جار میں ان پتیوں کی ایک تہہ بچھائیں اور پتیوں کے اوپر ایک تہہ چینی کی لگا دیں اور اس کے اوپر دوبارہ پتیاں بچھا دیں۔

اس ایئر ٹائٹ کانچ کے جار کو روزانہ تیز دھوپ میں 6 گھنٹوں کے لیے رکھیں اور 6 گھنٹوں کے بعد چھاؤں میں محفوظ کر لیں، یہ عمل 25 سے 30 دن تک دہرائیں، روزانہ کی بنیاد پر گل قند کو اچھی طرح مکس بھی کریں۔

Advertisement

جب پھول کی پتیوں میں موجود چینی اچھی طرح سے مکس ہو کر شیرے کی شکل اختیار کر لے تو سمجھ جائیں کہ اب گل قند استعمال کے لیے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے، ملک احمد خان
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ممکنہ خدشے سے بھارتی مسلمان عدم تحفظ کا شکار
طالبان حکومت کی دوحہ معاہدے کی عہد شکنی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر