Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار کی حالت تشویش ناک

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار کی حالت تشویش ناک

 بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار انیرودھ دیو کو انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ آستھا چوہدری نے اپنے دوست انیرودھ دیو کے آئی سی یو میں منتقل ہونے کی اطلاع دی ہے۔

آستھا چوہدری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہمارے دوست انیرودھ دیو کو دُعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔

کورونا کا شکار بھارتی اداکار آئی سی یو منتقل

اداکارہ نے کہا کہ طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انیرودھ دیو کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) منتقل کردیا ہے جہاں اُن کا علاج جاری ہے۔

Advertisement

اُنہوں نے کی اور کہا کہ اپنی مصروفیت سے تھوڑا وقت نکال کر ہمارے دوست کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔

دوسری جانب انیرودھ دیو کے دوست اجے سنگھ چوہدری نے بتایا کہ بھوپال میں اداکار کا علاج جاری ہے۔

اجے سنگھ چوہدری نے مزید بتایا کہ  انیرودھ دیو کو سانس لینے میں کافی دشواری محسوس ہورہی تھی اور اسی وجہ سے اُنہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا۔‘

اجے سنگھ چوہدری نے کہا کہ ’اب انیرودھ دیو کی طبیعت میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے لیکن مکمل طور پر صحتیاب ہونے میں وقت لگے گا۔‘

واضح رہے کہ انیرودھ دیو جب بھوپال میں ایک ویب سیریز کی شوٹنگ کررہے تھے تو اُنہی دنوں اُن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی اطلاع اداکار نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر