پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر کی عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عید کے پہلے دن اپنی اور اپنے شوہر کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی اس نئی جوڑی کے لیے نیک تمناوں کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔
گزشتہ دنوں نامور سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ منشا پاشا نے اپنے نکاح کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
اداکارہ نے اپنے اور جبران ناصر کے نکاح کی دلکش تصویریں اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جن میں وہ خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔
منشا پاشا نے نکاح نامے پر دستخط کرتے اور نکاح کے وقت دُعا کرتے ہوئے بھی اپنی اور جبران ناصر کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
اداکارہ کے نکاح کی تصویروں پر شوبز ستاروں سمیت صارفین کی جانب سے اُن کی زندگی کی نئی شروعات پر مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا گیا کہ منشا پاشا گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔
جبکہ جبران نے بھی اپنی اہلیہ کے لباس سے ملتے جُلتے رنگ کا انتخاب کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب منشا پاشا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ہاتھوں کی تصویر شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
منشا پاشا کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد اُنہیں نکاح کی مبارکباد دیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ منشا پاشا نے سال 2019 میں 22 دسمبر کو پاکستان کے مشہور سماجی کارکن جبران ناصر سے منگنی کی تھی۔
اِس جوڑے کی منگنی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا تھا جس میں شوبز فنکاروں سمیت دونوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News