Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی پروموٹ نہیں ہوگا امتحانات لازمی ہونگے ، شفقت محمود

Now Reading:

کوئی پروموٹ نہیں ہوگا امتحانات لازمی ہونگے ، شفقت محمود
شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیرشفقت محمود کا کہنا ہےکہ کوئی پروموٹ نہیں ہوگا، تمام کلاسز کے امتحانات لازمی ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم سے پہلے بھی خطرہ نہیں تھا اب تو ٹوٹ پھوٹ گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے ارادے یکساں نہیں، اپوزیشن کی اس تحریک کوعوام میں کوئی پذیرائی نہیں ملے گی۔

وفاقی وزیرتعلیم نے مزید کہاکہ بجٹ باآسانی منظور کروالیں گے اس میں کوئی دو رائے نہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر