Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

Now Reading:

عید الاضحیٰ سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

عید الاضحیٰ سے متعلق ماہرین فلکیات   نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ماہرین فلکیات نے عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی  ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند10 جولائی 2021ء کو دکھائی دینے کا امکان ہے  اور  ایسا ہونے پر (10 ذی الحجہ )عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل ہو گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 10 جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 11 جولائی اور عید الاضحی 20 جولائی کو ہوسکتی ہے، دس جولائی کو چاند نظر نہ آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 12 جولائی اور عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں شوال کے 30 ایام کے بعد ذی قعدہ کے مہینے کا آغاز ہوا اور 2 اسلامی ماہ 30 ایام کے نہیں ہوتے، اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ذی قعدہ کا مہینہ 29 ایام پر مشتمل ہو گا جس سے ظاہر ہے کہ ذی الحج کے مبارک ماہ کا آغاز 11 جولائی سے ہوگا اورعید الاضحی 20 جولائی کوہونے کا قوی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر