Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف

Now Reading:

اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
نئی چھٹیاں

اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف

آج، اس دور میں ہر کوئی زندگی کی ریس میں آگے نکلنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے جس دوران وہ اپنے کام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کی بہت حد تک ناکام ہوتا اور مایوس نظر آتا ہے۔

اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی چھٹیاں متعارف کرائی گئیں ہیں جسے ’سیڈ لیوز‘ کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فیٹ ڈونگ لائی نامی ایک چینی کمپنی نے ‘سیڈ لیو’ متعارف کرائیں ہیں، جس سے ملازمین کو انتظامی منظوری کی ضرورت کے بغیر سالانہ 10 دن تک چھٹی لینے کی اجازت ملتی ہے۔

“سیڈ لیوز” کا تصور جذباتی بہبود کی انسانی ضرورت کو تسلیم کرتا ہے اور اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ ہر ایک کو وقتاً فوقتاً اداسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فیٹ ڈونگ لائی کے بانی یو ڈونگ لائی نے ملازمین کی جذباتی ضروریات کو پورا کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر