Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیروزگاری کی شرح میں اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

بیروزگاری کی شرح میں اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زداری کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ہونے والا اضافہ عمران خان کی تبدیل کا اصل چہرہ ہے۔

 تفصیلات  کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اکنامک سروے میں غربت اور بیروزگاری کا ذکر اس لئے نہیں کیا گیا کہ کہ ان دونوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ میں غربت میں تاریخی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اکنامک سروے  میں  غربت کا ذکر غائب ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ غربت اور بے روزگاری کے اعدادوشمار کو چھپانا اور مہنگائی کے لئے بہانے بنانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔

چئیرمین پیپلز پارٹی نے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ اگر اکنامک سروے میں عوامی مسائل کی درست نشان دہی نہیں ہوگی تو یہ مسئلے کیسے حل ہوں گے؟

Advertisement

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کے بوجھ کو اٹھاتے ہوئے مہنگائی، بیروزگاری اورغربت کی صورت میں عمران خان کی نااہلی اور مہنگی کو بھگت رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
کراچی کے نوجوان میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے، ملک احمد خان
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر