Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے، اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس نے 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے ۔

جاری کردہ  ایجنڈے کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ میں ڈی ایچ کیو اسپتالوں میں کورونا کی سہولیات کیلئے گرانٹ کی منظوری کا  بھی امکان ہے۔

ایجنڈے میں بتایا گیا کہ سول آرمڈ فورس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے وزارت داخلہ گرانٹ کی سمری ایجنڈے کا حصہ بنائیں گےاور وفاقی پولیس کے ذمہ واجب الادا رقوم کی ادائیگی کیلئے فنڈز کی منظوری دئیے جانے کا  بھی امکان ہے۔

ایجنڈے میں ایف سی اور پنجاب رینجرز کے شہداء کے لواحقین کو رقوم کی ادائیگی کیلئے گرانٹ کی سمری بھی شامل ہے۔

Advertisement

پاکستان ٹیلیفون انڈسٹری کے قرضوں کی ریشیڈولنگ کیلئے وزارت آئی ٹی کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔

 کوہاٹ آئل ڈپو کی بحالی کیلئے پیٹرولم ڈویژن کی سمری ای سی سی کا حصہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر