Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفید محل ،سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Now Reading:

سفید محل ،سیاحوں کی توجہ کا مرکز

 سفید محل سوات کے صدر مقام سیدوشریف سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر خوبصورت وادی مرغزار کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے۔

مرغزار ضلع سوات کا واحد پرفضا مقام ہے جو مرکزی شہر مینگورہ سے تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔

سیاح سوات کا رخ قدرتی حسن کی وجہ سے نہیں بلکہ وہاں پر قائم ریاست سوات دور کی ایک تاریخی عمارت سفید محل (1941 ) کی سیر کرنے کی وجہ سے بھی کرتے ہیں۔

جدید ریاست سوات کے بانی میاں گل عبدالودود المعروف بادشاہ صاحب (1881 تا 1971 ) کے حکم سے جب 1941 کو سفید محل کی تعمیر مکمل ہوئی۔

اس محل کی بدولت مرغزار کا علاقہ ایک طرح سے ریاست سوات کے موسم گرما کا دارالحکومت ٹھہرا۔

Advertisement

گرمیوں کے ساتھ ساتھ موسم سرما میں برفباری کے بعد بھی اس محل کی خوبصورتی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔

فوٹو فضل خالق

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حج سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری اور پالیسی گائڈ لائن جاری
پاکستانی انجینئر نے موٹرسائیکل پر طویل سفر کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
چین کے خلاف بھارتی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے امریکا پر عزم
خبردار!!! ہوٹل کی چوتھی منزل سے اوپر اور دوسری منزل سے نیچے کبھی کمرہ نہ لیں
لاہور ایئرپورٹ سے جانے والی مختلف پروازیں تاخیر کا شکار
کم قیمت میں گھومنے کی چند خوبصورت جگہیں کونسی ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر