Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاپتہ ہونے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کا پتہ چل گیا

Now Reading:

لاپتہ ہونے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کا پتہ چل گیا
لاپتہ ہونے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کا پتہ چل گیا

لاپتہ ہونے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کا پتہ چل گیا

لاپتہ ہونے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے ساتھی کیمپ نمبر 4 سے 3 کی طرف گامزن ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے ساتھی فضل علی کیمپ نمبر 4 سے 3 کی طرف گامزن ہیں جبکہ دونوں کوہ پیما رات گزارنے کے بعد کیمپ 3 پہنچ رہے ہیں۔

چلاس کے ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد نے کوہ پیماؤں کی نقل و حرکت کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت سر کرلی

نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان کا کہنا تھا کہ شہروز چوتھے سے تیسرے کیمپ میں آتے دکھائی دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہروز اور ان کے ساتھی کی کسی نے مدد نہیں کی، وہ اپنی مدد آپ کے تحت ہی کیمپ تھری پہنچ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہروز کاشف اور ان کے ساتھی فضل علی کو ریسکیو نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ شہروز کاشف اور ان کے ساتھی فضل علی  نے گذشتہ روز صبح 8 بج کر 15 منٹ پر نانگا پربت چوٹی سر کی تھی جس سے واپسی پر وہ لاپتہ پوگئے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب گذشتہ روز دونوں کوہ پیماؤں سے کیمپ کا رابطہ منقطع ہونے کے بعد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان عبدالخالد نے ریسکیو آپریشن کا حکم دے دیا تھا۔

خیال رہے کہ شہروز کاشف نے کم عمری میں ہی نانگا پربت چوٹی سر کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر