Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتی عزیز الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا

Now Reading:

مفتی عزیز الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا

پولیس نے مفتی عزیز الرحمن کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مفتی عزیز الرحمان پر ان کے طالبعلم نے الزام لگایا  ہے کہ امتخانات میں فیل کر کے انھوں نے طالبعلم کو بلیک میل کیا اور  امتخانات میں پاس کرانے کا لالچ دے کر طالبعلم سے بدکاری کا مطالبہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ مفتی عبدالرحمن کے خلاف طالبعلم صابر شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ مقدمے میں 377  اور 506  کی دفعات شامل تھیں۔

طالبعلم نے بتایا کہ مفتی عزیز الرحمان کئی ماہ تک بدکاری کرتے رہے،شکایت بھی کی مگر کسی نے نہ سنی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مفتی عزیز الرحمن کی وائرل ویڈیو ہونے کی بنا پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر