Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حجاب پر تنقید، ثناء خان نے چُپ توڑ دی

Now Reading:

حجاب پر تنقید، ثناء خان نے چُپ توڑ دی

سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان  نے حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب دے دیا۔

اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انسٹاگرام پر اپنی حجاب میں ہاتھ میں کافی کا کپ تھامے ایک دلکش تصویر شیئر کی  ہے۔

ثنا خان کی اس تصویر پر ایک صارف نے نکتہ چینی کی ، جس پر سابقہ بھارتی اداکارہ نے انتہائی تحمل مزاجی سے جواب دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

Advertisement

صارف نے لکھا کہ کیا فائدہ اتنا پڑھنے لکھنے کا جب آپ نے خود کو یوں پردے میں ہی رکھنا ہے تو۔

جواب میں ثنا خان نے کہا کہ جب میں پردے میں رہ کر بزنس کر سکتی ہوں، اچھا سسرال اور شوہر بھی حاصل کرسکتی ہوں تو پھر مجھے کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ اللہ میری حفاظت کرتا ہے  اور الحمداللہ اب تو میری تعلیم بھی مکمل ہوچکی ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ بھارت کے ٹی وی پروگرام ’بگ باس‘ میں شرکت سے شہرت پانے والی اداکارہ ثناء خان نے دسمبر 2020 میں اداکاری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر