Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجیوں کی بربریت ، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

Now Reading:

بھارتی فوجیوں کی بربریت ، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
newyork times on kashmir

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علاقے میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 2  ہو گئی ہے۔

 تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوان کو شہر کے علاقے پارمپورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کرنے کے بعد زیرحراست شہید کیا تھا۔

 وہیں دوسری جانب گزشتہ روز بھی بھارتی فوجیوں نے اسی علاقے میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کیا تھا جس کی شناخت ابرار احمد کے طورپرہوئی ہے۔

واضح رہے کہ دریں اثناء علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران بھارتی سینٹرل ریزر اور پولیس فورس کے 2  افسر اور 1 فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر