Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاول شہر: کتوں کے حملے تھم نہ سکے

Now Reading:

سجاول شہر: کتوں کے حملے تھم نہ سکے

سجاول  شہر کے ملحقہ علاقوں میں کتوں کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں پاگل کتے نے 2 بچوں   6 سالا عرفان اور 8 سالا وسیم  کو کاٹ کرشدید زخمی کردیا ہے۔

دونوں زخمی بچوں کو متعلقہ ہسپتال سجاول منتقل کردیا گیا ہے جبکہ متاثرین نے ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ شہریوں نے ٹاؤن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے فوری طور پر کتا مارمہم شروع کر دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا کرغزستان سے شدید احتجاج
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ترجمان دفتر خارجہ
وزیر اعظم کی بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر