Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 30 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 30 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد 6628

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 30 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 21926 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 947027 ہے۔

تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 8 ، خیبرپختونخوا میں کورونا سے 5 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 17 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 21926 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 5314 ، بلوچستان میں 300 ، خیبرپختونخوا میں 4257 ، آزاد کشمیر میں 571 ،اسلام آباد میں 773 ، گلگت بلتستان میں 108، پنجاب میں 10603 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 17 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 10603 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر