Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس

Now Reading:

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے دو انتہائی اہمیت کے حامل منصوبے ایکنک نے منظور کر لیے ہیں۔

اجلاس میں گلگت تا شندور روڈ غذر ایکسپریس وے ایکنک  سے منظور ہو گئے ہیں، لاگت تقریبا 49 ارب  96 کروڑ روپے ہوگی۔

اس موقع پر استور ویلی روڈ اور تھلچی  تا شونٹر میں 19 ارب 27 کروڑ روپے کا منصوبہ بھی ایکنک سے منظور کر لیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان کے دیگر میگا منصوبوں کی بھی ایکنک سے منظوری  متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر