Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2052 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2052 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 1952

پاکستان میں آج مزید 2052 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 992897 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2052 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1247 ، بلوچستان میں 67 ، خیبرپختونخوا میں 144، آزاد کشمیر میں 76 ، اسلام آباد میں 159 جبکہ پنجاب میں 369 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 358159 ، بلوچستان میں 28830 ، خیبرپختونخوا میں 140962 ،اسلام آباد میں 84722 ، گلگت بلتستان میں 7414 ، پنجاب میں 350618 اور آزاد کشمیر میں 22192 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1247 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 358159 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر