Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا

Now Reading:

سلمان خان کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان پر پیسے لوٹنے کا الزام لگ گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کے شو میں اپنے خلاف سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے جوابات دے رہے تھے تو ارباز خان نے ایک صارف کا کمنٹ پڑھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سلمان خان نے اپنی فلم کی ٹکٹ کے ذریعے مجھ سے پیسے لوٹے، انہیں فوراً مجھے پیسے والے کرنے چاہییں۔

ارباز خان نے ایک اور سوشل میڈیا صارف کے کمنٹ کا ذکر کیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ سلمان خان دکھاوے والی اداکاری کرتے ہیں۔ اس پر سلمان خان نے جواب دیا کہ دکھاوے والی اداکاری کے لیے بھی بڑے دل اور ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔

سلمان خان نے اپنے خلاف ہونے والی تنقید پر کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم کچھ بھی کہہ کر بچ جائیں گے تاہم سائبر کرائم سیل انہیں سیکنڈوں میں پکڑ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر