Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مادھوری ڈکشٹ مداحوں کی مشکور

Now Reading:

مادھوری ڈکشٹ مداحوں کی مشکور
مادھوری

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے یوٹیوب پر 1 ملین سبسکرائیبرز ہونے پر مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کر دیا۔

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں مادھوری ڈکشٹ نے لکھا ہے کہ یوٹیوب پر 1 ملین سبسکرائیبرز، آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا شکریہ۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس خصوصی ویڈیو کو شیئر کرنے میں بہت پرجوش ہوں، میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب اس سے محظوظ ہوں گے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 25 ملین فالوورز ہونے پر بھی مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خصوصی ویڈیو شیئر کی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر