Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناءجاوید نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

ثناءجاوید نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناء جاوید کے انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔

اداکارہ ثناء جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

 ثناء جاوید مداحوں و فالوورز کے ساتھ اپنی نئی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جو کہ اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جاتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ثناء جاوید پاکستان کی وہ واحد اداکارہ ہیں جن پر سوشل میڈیا پر سب سے کم تنقید کی جاتی ہے۔

ثناءجاوید کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 6 ملین ہو گئی

Advertisement

حال ہی میں ثناء جاوید کے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز ہو گئے ہیں جس پر ثناء جاوید سمیت اُن کے شوہر، معروف گلوکار عمیر جسوال بھی کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

ثناءجاوید کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 6 ملین ہو گئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر