Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان سفیر کی واپسی پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

Now Reading:

افغان سفیر کی واپسی پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، سفیر کی واپسی اور قومی معاملات کے حولے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں تحقیقات مکمل ہونے سے قبل ہی افغان سفیر کی واپسی کے اعلان کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بارڈرزکی صورتحال داخلی سیکیورٹی سمیت اہم امور زیر غور آئے۔

اس موقع پر وزیراعظم کو افغان سفیر کی بیٹی کی مبینہ اغواء کی تحقیققات میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا جبکہ تحقیقات میں سیف سٹی سے حاصل اہم فوٹیج، موبائل ڈیٹا، ملزمان کی گرفتاری سے متعلق بھی وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ اسلام آباد محفوظ ترین دارالحکومت ہے،ڈپلومیٹس کی سیکیورٹی تسلی بخش ہے۔

Advertisement

     اجلاس میں وفاقی وزراء ، سیکیورٹی سے متلعق حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضلع خوشاب میں ٹرک کو خوفناک حادثہ؛ 14 افراد جاں بحق
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر