ملک بھر کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ خطہ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ ،حا فظ آباد، منڈی بہاؤالدین ، گجرات ، گوجرانوالہ ، لاہور، اوکاڑہ، فیصل آباد، میانوالی، خوشاب ، سرگودھا ، ساہیوال، ڈی جی خان، لیہ ، بھکر، ملتان ، خانیوال اور بہاولنگر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ خضدار، لسبیلہ ، ژوب، بارکھان ، موسی خیل ، کوہلو، لورالائی، زیارت اور گرد ونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش جبکہ کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھاربارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- ملک بھر کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News