Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری

Now Reading:

کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری
پائلٹس

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے لیے اچھی خبر ، کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی  نے پی آئی اے کی آپریشنل معملات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا ہے۔

جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال میں پی آئی اے نے فلائٹ سیفٹی کارکردگی کو بڑھایا ہے ، امید کی جاتی ہے کہ پی آئی اے فلائٹ آپریشن کی اس کارکردگی کو برقرار رکھے گی۔

واضح رہے کہ  پی آئی اے نے اپنا فضائی آپریشن کینیڈا کیلئے برقرار رکھا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر