Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25286 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1137295 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ  میں کورونا وائرس سے29 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 28 ، اسلام آباد  میں کورونا وائرس سے 3 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 2  جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 25286 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 6742، بلوچستان میں 338، خیبرپختونخوا میں 4859 ، آزاد کشمیر میں 688،اسلام آباد میں 855، گلگت بلتستان میں 171، پنجاب میں 11633 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 28 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 11633 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 بلاول بھٹوکی استعمال کی گئی زبان کی مذمت کرتےہیں، بیرسٹرگوہر
شہید ایس ایس جی کمانڈو میجر بابر خان آبائی علاقے میں سپردخاک
اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور
‘کوئی پگڑی اچھالے گا تو ہم انکی پگڑیوں کی فٹبال بنائینگے‘
اپوزیشن رونا دھونا چھوڑے اور عوامی مسائل پر بات کرے، بلاول بھٹو
مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے 5 سالہ پلان کا شیڈول طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر