Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر پاکستان نے جسٹس عمرعطا بندیال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا

Now Reading:

صدر پاکستان نے جسٹس عمرعطا بندیال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی ملک میں عدم موجودگی میں وہ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے۔

واضح رہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سنیئر ترین جج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات؛ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا
وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیرکی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز
پاکستان نےدوسرے ٹی20میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر