Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف

Now Reading:

پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج ہم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے اپنے پاکستانیوں کی شاندار کاوشوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خوشیوں میں شامل ہیں۔

شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، اجتماعیت کے حامل پاکستان میں سب اسے اپنا سمجھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ میں 800 مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر