Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری

Now Reading:

برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری
گجرنالہ

شہرقائد میں برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجر نالے پر 6 مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے جبکہ اورنگی نالے کے 4 مقامات پر اور محمود آباد نالے پر بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔

 بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کے سینئر ڈایریکٹر بشیر صدیقی آپریشن کی قیادت کررہے ہیں۔

بشیر صدیقی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے برساتی نالوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

واضح رہے کہ  آپریشن میں علاقہ اسسٹنٹ کمشنر، علاقہ پولیس ،ڈسٹرکٹ پولیس ،اینٹی اینکروچمنٹ پولیس، رینجرز ،لیڈی سرچر، سیٹی وارڈن اور دیگر اداروں کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر