یو ایس بی موبائل فون کے چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے وہ حیرت انگیز معلومات جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوگی۔
اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ یو ایس بی ایک اسٹورج ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر یا ٹی وی میں لگ کر ڈیٹا ڈسپلے تو کر سکتی ہے مگر موبائل کے چارجر میں لگ کر الیکٹ کرنٹ کو ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔
تو اب اگر کبھی ایسا کرنا ہو تو موبائل کے چارجر میں پین ڈرائیو بِنا کسی ڈر کے لگائیں اور چیک کر لیں کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ ہی یو ایس بی چارج ہوتی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News