Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاری

Now Reading:

بجلی کے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاری
بجلی

حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں، وفاقی حکومت کی گائیڈ لائنز پر نیپرا 9 اگست کو سماعت کرے گی۔

بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور اس کے ٹیرف میں تبدیلی کی سفارشات نیپرا کو بجھوا دی گئی ہیں۔

سفارشات کے مطابق 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے الگ سلیب بنائے جائیں گے جبکہ  200 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صارفین کے لئے فلیٹ ریٹس متعارف کروائے جائیں گے۔

گھریلو صارفین کے علاوہ صنعتی ،کمرشل اور زرعی صارفین کے سلیب پر بھی سبسڈی ختم کی جارہی ہے، زرعی شعبے پر سبسڈی بھی بتدریج ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے بعد زرعی شعبے کے لئے بھی 2 نئے سلیب متعارف کروائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر