Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

Now Reading:

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

سوات کے ضلع مالم جبہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے نابینا ، ضعیف اور بوڑھے افراد کے لئے اسمارٹ جوتا تیار کرلیا۔

طالب علم کے مطابق یہ جوتا 120 سینٹی میٹر تک کے فاصلے میں کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں صارف کو وائبریشن اور آواز کےذریعے پہلے سے آگاہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

طالب علم کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے بھی کئی پروجیکٹس پر کام کیا لیکن وسائل کی کمی اور حکومت کی طرف سے تعاون نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنی اس فیلڈ میں ترقی نہیں کر سکتا۔

طالب علم نے محفوظ مستقبل کے لئے ہائی سیکیورٹی پاور ہوم سمیت دیگر منصوبوں پر کام کرنے کی امید بھی ظاہر کی۔

اس کے علاوہ طالب علم نے حکومت اور اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مالی طور پران کی مدد کریں تاکہ وہ پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر نام روشن کرسکے۔

Advertisement

انہوں نے نابینا افراد کے لئے اس جوتے میں ٹرانسمیشنز لگائے ہیں اور اس کی بیٹری بھی سولر سسٹم سے چارج کی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ اسمارٹ جوتا معذور افراد کو ان کی روزمرّہ زندگی میں محفوظ رکھ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر