Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے
کورونا

ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 24  گھنٹے کے دوران 57 ہزار 792 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

 این سی او سی مزید بتایا ہے کہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں کورونا کے  مثبت کیسز کی شرح 5.45 فیصد ہو گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز این سی او سی نے  عوام الناس میں ویکسین لگانے  کیلئے ایج گروپس میں 15 سے 18 سال کے شہریوں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے  اور این سی او سی نے ہدایت دی ہے کہ 15 سے 18 سال کے شہریوں کو صرف فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی۔

یاد رہے کہ این سی او سی نے 15 سے 18 سال کے  بچوں کی ویکسین لگوانے کیلئے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ  (فارم ب نمبر )لازمی قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر